😂😂😂😂😂
ایک انجینئرنگ کالج کےتمام اساتذہ کو سیر پر لے جانے کیلئے ایک✈️میں بٹھایا گیا۔۔!!
جب تمام اساتذہ بیٹھ گئے تو پائلٹ نے خوشی اور جوش بھرے لہجے میں اعلان کیا۔
۔
"آپ تمام محترم اساتذہ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ جس جہاز میں آپ بیٹھے ہیں اسےآپ ہی کےکالج کے ذہین طالبعلموں نے بنایا ہے۔۔!!
"
کیا کہا ہے تم نے اور ظالم....
بس پھر کیا تھا۔۔۔!!
اتنا سنتے ہی تمام اساتذہ اس خوف سے نیچے اتر گئے کہ کہیں جہاز حادثے کا شکار نہ ہو جائے۔۔!!
لیکن پرنسپل صاحب بیٹھے رہے۔۔۔!!
یہ دیکھ کر پائلٹ ان کے پاس گیا اور دریافت کیا۔۔۔
سر۔۔۔۔تمام اساتذہ اپنے شاگردوں کا نام سنتے ہی ڈر کر اتر گئے لیکن آپ کیوں نہیں اترے۔۔۔؟؟
۔
پرنسپل نے دل کو چھو جانے والا جواب دیا:
مجھےاپنےکالج کےاساتذہ سے بھی زیادہ اپنے طالب علموں پر اعتماد ہے
دیکھ لینا۔۔۔۔
یہ✈️سٹارٹ ہی نہیں ہوگا۔۔۔!!
عمر اور تجربہ...زندگی کا نچوڑ...عقل اور علم کا راز