الرجی allergy from animals on Eid Qurban
بچوں میں الرجی کا سبب
آج کل قربانی کا موسم ہے جس کی وجہ سے ہر طرف جانور
ہی جانور نظر آرہےہیں
جبکہ دوسری جانب بچے بھی انجانوروں کے ساتھ مصروف دکھائی دے رہے ہیں
لیکن یہ جانور بعض اوقات بچوں میں الرجی کا سبب بھی بن جاتے ہیں
چے جب جانوروں کو ہاتھ لگاتے ہیں تو جانوروں کی جلد موجود بیماریاں بچوں کی جلد میں منتقل ہوجاتی ہیں- اور یوں بچے الرجی کا شکار ہوجاتے ہیں- جیسے ہی وہ جانور کو ہاتھ لگاتے ہیں ان کے ہاتھوں پر لال نشان پڑ جاتے ہیں اور انہیں خارش شروع ہوجاتی ہے“-
“ ایسے بچے جنہیں اکثر الرجی رہتی ہے اور وہ جب جانوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں یا انہیں چارہ کھلاتے ہیں تو ان چیزوں میں موجود باریک ذرات بچوں کی ناک کے ذریعے ان کے جسم میں داخل ہو کر انہیں بیمار کردیتے ہیں- یہ ذرات ہمیں آنکھ سے دکھائی نہیں دیتے“گر آپ کو کوئی علامت دکھائی دے تو بچوں کو جانوروں کے پاس جانے سے ضرور روکیں اور متاثرہ جگہ بھی لوشن بھی لگائیں


